اے آر وائی کیو ٹی وی
قرآن ٹی وی، اے ار وائے گروپ کے تحت قائم اسلامی چینل ہے، جس پر شب و روز اسلامی تعلیمات و حکایات پر مشتمل پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔
مغربی تہذیب کی یلغار، معاشرتی بے راہ روی اور الحاد و لادینیت کے دور میں اے آر وائی نیٹ ورک کا ’’قرآن ٹی وی‘‘ یعنی کیو ٹی وی ملک کا پہلا اسلامک چینل ہے۔ پہلے یہ واحد اسلامی چینل تھا لیکن 2008 میں مدنی چینل کے آغاز سے اب ملک میں دو اسلامی چینل ہیں۔ کیو ٹی وی نے چند برس قبل جب اپنی نشریات شروع کیں تو یہ اندازہ لگانا مشکل تھا کہ نیوزچینلز کی پزیرائی کے دور میں ایک اسلامی چینل کو بھی روایتی مقبولیت ملے گی۔ آج صرف چند برس گزرنے کے بعد کیو ٹی وی کی ویورشپ کسی بھی نیوزچینل سے کم نہیں ہے۔ کیو ٹی وی اس مقبولیت کے پیچھے اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو حاجی عبدالرؤف کا ہاتھ ہے، جن کی پالیسیوں نے اسے آج ملک کا معروف ٹی وی چینل بنا دیا ہے۔ کیو ٹی وی چینل کی مقبولیت کی سب سے بڑی وجہ دنیا میں اسلام کو روشن خیال، معتدل اور ایک قابل عمل دین کے طور پر پیش کرنا ہے۔ یہ وہ پالیسی ہے جو کیو ٹی وی کے تمام پروگراموں میں عملی طور پر نظر آتی ہے۔
- اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک
- اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک پاکستان کا ایک بڑا ٹی وی نیٹ ورک ہے جو پاکستان، مشرق وسطی، مشرق بعید اور یورپ میں دیکھا جاتا ہے
- بزنس پلس
- بزنس پلس پاکستان کا کاروباری خبروں، تجزیوں پر مشتمل 24 گھنٹے چلنے والا چینل ہے
- جیو ٹی وی نیٹ ورک
- جیو ٹی وی نیٹ ورک مئی 2002 میں بنا اور باقائدہ نشریات اکتوبر 2002 میں شروع کیں۔ اس نیٹ ورک کے زیرنگرانی مندرجہ ذیل ٹی وی چینل کام کر رہے ہیں۔جیو ٹی
- پاکستان کی ہوائی جہاز کمپنیاں
- پاکساتان کے قیام سے لے کر کئی ہوائی جہاز کمپنیاں وجود میں آئیں مگر کافی عرصہ تک پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ہی پاکستان میں اور بین القوامی طور
- پی آئی اے پرواز 544
- پی آئی اے کی پرواز PK-544، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا ایک فوکر F27 مئی25، 1998 کو، گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کے فورا بعد ہی ،بلوچ
- صادق پبلک اسکول
- صادق پبلک اسکول، ضلع بہاولپور، صوبہ پنجاب کا ایک مشہور اقامتی مدرسہ ہے۔ یہ 18 جنوری 1954 کو قاءم ہوا اس طرح اس کو قائم ہوئے 50 سال سے زائد کا عرصہ
- آج ٹی وی
- آج ٹی وی پاکستان کا تفریحی چینل ہے۔ یہ چینل پاکستان کے پہلے کاروباری اخبار بزنس ریکارڈر گروپ کی ملکیت ہے۔ آج ٹی وی سے تفریحی، معلوماتی پروگرام
- افتخار خان
- افتخار خان ان اعلی پاکستانی فوجیوں میں شامل تھے جو پاکستان کو برطانوی انڈیا سے ورثہ میں ملے۔ جنرل ڈگلس ڈیوڈ کے بعد پاکستان کا پہلا چیف آف
- ضلع ایوب
- ضلع ایوب ترکی کا ایک ضلع ہے جو صوبہ استنبول میں واقع ہے۔ یہ ضلع شاخِ زریں سے لے کر بحیرہ اسود کے ساحل تک پھیلا ہوا ہے۔ ضلع ایوب تاریخی لحاظ سے ایک
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس