انجمن پنجاب

سال1857کے ہنگامے کے بعد ملک میں ایک تعطل پیدا ہو گیا تھا۔ اس تعطل کودور کرنے اور زندگی کو ازسر نو متحرک کرنے کے لیے حکومت کے ایماءپر مختلف صوبوں اور شہروں میں علمی و ادبی سوسائٹیاں قائم کی گئیں ہیں۔ سب سے پہلے بمبئی، بنارس ،لکھنؤ، شاہ جہاں پور، بریلی اور کلکتہ میں ادبی انجمنیں قائم ہوئیں۔ ایسی ہی ایک انجمن لاہور میں قائم کی گئی جس کا پور ا نام ”انجمن اشاعت مطالب ِ مفیدہ پنجاب “ تھا جو بعد میں انجمن پنجاب کے نام سے مشہور ہوئی۔ انجمن کا قیام جنوری 1865ءمیں عمل میں لایا گیا۔ اس انجمن کے قیام میں ڈاکٹر لائٹر نے نمایاں خدمات انجام دیں۔ لاہور میں جب گورنمنٹ کالج لاہور قائم ہواڈاکٹر لائٹر اس کالج کے پہلے پرنسپل مقرر ہوئے۔ ڈاکٹر لائٹر کو نہ صرف علوم مشرقی کے بقاءاور احیاءسے دلچسپی تھی بلکہ انھیں یہ بھی احساس تھا کہ لارڈ میکالے کی حکمت عملی کے مطابق انگریزی زبان کے ذریعے علوم سکھانے کا طریقہ عملی مشکلات سے دوچار تھا۔ ان باتوں کی بناءپر ڈاکٹر لائٹر نے اس خطے کی تعلیمی اور معاشرتی اصلاح کا فیصلہ کیا۔ اور انجمن اشاعت مطالب مفیدہ پنجاب کی داغ بیل ڈالی ۔
نوشتۂ دیوار
ایک جملہ۔ ضرب المثل۔ جس کا مطلب۔ وہ گمبھیر صورتِ حال جو ٹل نہ سکتی ہو اور ایک عبرت ناک انجام سر پہ آن پہنچا
عبد اللہ نوری
پیدائش
ظفریاب
پیدائش
ابو عبداللہ معاویہ بن یسار
عباسی خلیفہ، المہدی کا وزیر۔ مہدی نے حکومت کے آغاز ہی میں ابو عبد اللہ کو اپنا وزیر مقرر کیا۔ اس نے اپنے کیرئیر کی ابتدا مہدی کے کاتب یعنی
فریڈرک اینگلز
جرمنی کا انقلابی مفکر جس نے کارل مارکس کے ساتھ مل کر سائنسی سوشلزم کی بنیاد رکھی۔ دولت مند کارخانہ دار کا بیٹا تھا۔ 1842ء میں مانچسٹر میں باپ کے
مہلب بن ابی صفرہ
اموی دور کے ایک مشہور سپہ سالار مہلب بن ابی صفرہ تھے۔ جنھوں نے خوارج کے خلاف جنگوں میں ناموری حاصل کی وہ دراصل عبداللہ بن زبیر کے حامیوں میں
ٹرام
سٹرک پر بچھی ہوئی ریل ٹرام وے (Tramway) اور ان پر چلنے والی گاڑی ٹرام (Tram) کہلاتی ہیں۔ ٹرام کا آغاز 1776ء میں انگلستان کی کوئلے کی کانوں میں ہوا۔ ایسی
لبیک (سفر نامہ)
اردو میں حج کے سفر ناموں کی روایت کافی قدیم اور بھر پور ہے یہ روایت بھی فارسی کی دین ہے اردو حج ناموں میں ” حاجی محمد منصب علی خان“ کا سفر نامہ
سٹین ونسٹن
ٹرمینیٹر 2، ایلیئنز اور جراسک پارک جیسی فلموں میں اینیمیٹڈ کرداروں کے خالق اور آسکر ایوارڈ یافتہ سپیشل ایفیکٹس ماہر۔ سٹین ونسٹن7 اپریل 1946ء
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس