امانت لکھنوی

امانت لکھنوی شاعر، ڈراما نگار، سید آغا حسن نام، سید آغا رضوی کے بیٹے ۔لکھنؤ میں پیداہوئے وہیں علوم مروجہ کی تحصیل کی۔ شروع میں مرثیے کہتے اور میاں دلگیر سے اصلاح لیتے تھے۔ پھر غزل پر طبع آزمائی کرنے لگے۔ 1835ء میں بعمر بیس سال کسی بیماری سے زبان بند ہو گئی اورقوت گویائی سے محروم ہو کر خانہ نشین ہو گئے۔ دس برس تک یہی حالت رہی۔ 43۔ 1842 میں کربلا روانہ ہوئے 1844ء میں لکھنؤ واپس آئے تو ان کی زبان کھل گئی۔
سعادت یار خان رنگین
سعادت یار خان رنگین اردو زبان کے شاعر تھے۔ ریختی کے موجد سرہند میں پیدا ہوئے دہلی میں تعلیم پائی۔ زندگی کا زیادہ حصہ وہیں بسر ہوا۔ سپاہی پیشہ
شاہ مبارک آبرو
شاہ مبارک آبرو گوالیار کے مضافات میں 1095ھ کوپیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام نجم الدین تھا اور آبرو تخلص استعمال کرتے تھے۔ عالم شباب میں دلی آئے۔ شاہی
بالزاک
فرانس کا ناول نویس۔ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ قانون کی تعلیم حاصل کی۔ تصنیف و تالیف کا پیشہ اختیار کیا اور پیرس میں رہنے لگا۔ پہلے ایک قلمی
احمد بشیر
معروف دانشور، مصنف اور نقاد۔ ممتاز مفتی اور اشفاق احمد کے دوست رہے۔ کئی کتب تصنیف کیں جن میں خاکے اور ناول وغیرہ شامل ہیں۔ ان کی مشہور تصانیف
نکیتا خروشچیف
روسی سیاست دان۔ یوکرین کے سرحدی علاقے میں ایک مزدور خاندان میں پیدا ہوئے۔ والد ایک کان میں کام کرتے تھے۔ ابتدائی زندگی میں مویشی چرائے۔ اس کے
الیگزینڈر لیتوینینکو
الیگزینڈر لیتوینینکو روسی خفیہ ادارے کے جی بی کے جاسوس۔ روس کے شہر ورونیز میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوج میں شامل ہوئے اور اس کے بعد
ولیئم ٹریور
آئرش ناول نگار اور ڈراما نویس،ولیئم ٹریور 1928ء جمہوریہ آئرلینڈ کی کاؤنٹی کورک کے قصبے مچلز ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے سینٹ کولمبس اینڈ ٹرینٹی
ٹونی کرٹس
ہالی وُڈ کے مشہور اداکار۔ ٹونی کرٹس کا اصل نام برنارڈ شوارٹز۔ تین جون انیس سو پچیس میں پیدا ہوئے۔ انھوں نہ چھ شادیاں کیں۔ ان کی بیٹی جیمی لی
خیام سرحدی
پاکستان کے سنیئر ٹی وی اداکار۔ ممبئی میں پیدا ہوئے اور پھر اپنے گھر والوں کے ساتھ لاہور آ گئے اور یہاں سے کراچی منتقل ہو گئے۔ خیام سرحدی ہدایتکار
سٹہل ہاؤس
سٹہل ہاؤس لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں