اسم مصدر

اسم مصدر اسم کی ایک قسم ہے۔ اسم مصدر ایسا اسم ہوتا ہے جو خود تو کسی اسم سے نہیں بنتا لیکن اس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق کئی الفاظ بنائے جا سکتے ہوں مثلا پڑھنا سے پڑھو، دیکھنا سے دیکھو، بڑھانا سے بڑھائو، بنانا سے بناوٹ، سونگھنا سے سونگھو وغیرہ اسم مصدر کی بلحاظ بناوٹ درج ذیل اقسام ہیں۔ مصدر اصلی یا مصدر وضعی، مصدر جعلی یا مصدر مرکب اسی طرح مصدر کی بلحاظ معنی درج ذیل اقسام ہیں۔ مصدر لازم، مصدر متعدی۔
ماضی قریب
ماضی قریب اُس فعل کو کہتے ہیں جس میں قریب کا گذرا ہوا زمانہ پایا جائے جیسے علی نے کھانا کھایا ہے، زاہد نے نماز پڑھی ہے، اسلم فیصل آباد سے آیا
بناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسام
بناوٹ کے لحاظ سے فعل کی درج ذیل چار اقسام ہیں۔ فعل لازم اس فعل کو کہتے ہیں جو صرف فاعل کے ساتھ مل کر جملہ مکمل کر دے۔ جیسے عمران جاگا، طارق سویا
ماضی شرطی یا تمنائی
ماضی شرطی یا تمنائی وہ فعل جس میں گذرے ہوئے زمانے میں کسی ہونے والے کام کے ساتھ تمنا یا شرط پائی جائے جیسے کاش وہ سچ بولتا، اگر اسلم محنت کرتا
یوٹاہ کاؤبوائے اور مغربی ورثہ میوزیم
یوٹاہ کائو بوائے اور مغربی ثقافتی ورثہ میوزیم آگڈین(Ogden) میں واقع ہے۔ یوٹاہ ایک ریاستی تسلیم شدہ میوزیم(عجائب گھر) ہے جوامریکی سرحد کی
اسم مشتق
اسم مشتق اسم کی ایک قسم ہے۔ مشتق کے معنی ہیں نکلا ہوا یعنی ایسا اسم جو کسی مصدر سے نکلا ہو اسے اسم مشتق کہا جاتا ہے جیسے پڑھنا سے پڑھائی، پڑھے گا
ماضی شکیہ
ماضی شکیہ وہ فعل ہے جس میں گذرا ہوا زمانہ شک کے ساتھ پایا جائے جیسے سیما نے نماز پڑھی ہوگی، عرفان مسجد گیا ہوگا، عرفان نے چاند دیکھا ہوگا
اسم صفت
اسم صفت اس لفظ کو کہا جاتا ہے جو کسی شخص یا چیز کی خصوصیت یا کسی شخص یا چیز کے اچھے اور برے وصف کو ظاہر کرے جیسے ٹھنڈا، گرم، سرخ، بہادر، بزدل
ماضی بعید
ماضی بعید وہ فعل ہوتا جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا دُور کے زمانے میں پایا جائے۔ سلمیٰ نے خط لکھا تھا، عرفان نے سبق پڑھا تھا، سیما سیب لائی
متفرق افعال
متفرق افعال کی تین اقسام ہیں۔ فعل مضارع ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں۔ فعل امرایسا فعل جس میں کام
سٹہل ہاؤس
سٹہل ہاؤس لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں