اسد بن ہاشم

أسد بن ہاشم بن عبد مناف، علی بن ابی طالب کے نانا تھے۔ اور فاطمہ بنت اسد کے والد گرامی تھے۔ آپ کے والد ہاشم بن عبد مناف ،قریش کے قبیلہ بنو ہاشم کے مورث اعلیٰ تھے۔ آپ جناب ہاشم بن عبد مناف اور بی بی قَیْلة بنت عامر بن مالک کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔ أسد اور عبد المطلب آپس میں بھائی تھے۔ آپ معززین قریش میں سے تھے اور جناب ہاشم بن عبد مناف کی اولاد ہونے کی وجہ سے بھی آپ کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ آپ اپنے آبا و اجداد کی طرح غریب و فقراء کی مدد کیا کرتے تھے اور سرداران قریش میں شمار کیے جاتے تھے۔ اسد عربی میں شیر کو کہا جاتا ہے۔
خلدہ بنت اسد
حضرت خلدہ بنت اسد اسد بن ہاشم کی بیٹی ، حضرت فاطمہ بنت اسد کی بہن اور امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب کی خالہ تھیں
مخدوم احمد غوث
مخدوم سیّد وحید الدین احمد غوث برصغیر کے عظیم روحانی بزرگ مخدوم عبد الرشید حقانی کے والد بزرگوار ہیں۔ آپ کوٹ کروڑ کے قاضی القضاۃ اور عملدار کے
عبد العظیم حسنی
شاہ عبد العظیم حسنی بروز جمعرات 4 ربیع الثانی سنہ 173 ہجری کو خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں مدینہ میں پیدا ہوئے۔ ۔ آپ کے والد کا نام عبدللہ بن علی
حنین بن اسد
حنین بن اسد القرشي الھاشمی امیر المؤمنین علی بن ابی طالب کے ماموں، سیدہ فاطمہ بنت اسد کے بھائی ، عبد المطلب کے بھتیجے اور اسد بن ہاشم کے فرزند
شاہ عثمان قریشی
حضرت مخدوم شاہ عثمان قریشی سہروردی فراشی کا تعلق سندھ کے معروف روحانی بزرگوں میں سے ہے
مخدوم عالی سلطان
سلطان الاولیاء حضرت مخدوم سیّد عالی سلطان خطہ پنجاب کے معروف روحانی بزرگ ہیں۔ آپ کا اصل نام "علی" تھا ۔ آپ اپنی منصفی کی وجہ "عالی پیر" اور پھر
مخدوم سلطان ایوب قتال
سلطان العارفین حضرت مخدوم سیّد سلطان ایوب قتال برصغیر پاک و ہند کے معروف روحانی بزرگ ہیں۔ آپ کا مزار تحصیل دنیا پور، پاکستان سے دس کلومیٹر کی
بہاؤ الدین شاہ خاکی
حضرةْ بَہاؤ الدینْ شاہ الھاشمي سہروردي معروف بہ خاکي شاہ بابا اٹھارویں صدی عیسوی میں سلسلۂ سہروردیہ کے معروف رُوحانی بزرگ اور مبلغ گذرے ہیں
دمشق میں زین العابدین کا خطبہ
دمشق میں علی ابن حسین زین العابدین کا خطبہ وہ خطبہ ہے جسے انھوں نے واقعہ عاشورا کے بعد دمشق میں یزید بن معاویہ کے دربار میں ارشاد فرمایا۔ زین
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس