اردو ہندی تنازع
اردو زبان كی ترقی و ترویج كا آغاز تیرہویں صدی سے ہوا اور یہ زبان جلد ہی ترقی كی منزلیں طے كرتی ہوئی ہندوستان كے ہندوؤں اور مسلمانوں کی نمائندہ زبان بن گئی۔ اردو كی ترقی میں مسلمانوں كے ساتھ ساتھ ہندو ادیبوں نے بھی بہت كام كیا ہے۔ اس کی آب یاری اور ترویج و ترقی میں شمالی ہند کے تمام علاقوں نے حصہ لیا۔ یہیں کے لوگ اسے دکن میں لے گئے اور یہ وہاں دکنی اور گجراتی زبان کہلائی۔ اس کے فروغ میں حیدرآباد دکن اور پنجاب کی خدمات اتنی ہی اہم ہیں جتنی دہلی اور لکھنؤ کی۔ خصوصاً پنجاب نے اس کے علمی و ادبی خزانوں میں بیش بہا اضافہ کیا۔ برصغیر پر قبضے کے بعد انگریزوں نے جلد ہی بھانپ لیا تھا کہ اس ملک میں آئندہ اگر کوئی زبان مشترکہ زبان بننے کی صلاحیت رکھتی ہے تو وہ اردو ہے اسی لیے فورٹ ولیم کالج میں نووارد انگریزوں کو اردو کی ابتدائی تعلیم دینے کا سلسلہ شروع کیا اور یوں اردو کی بالواسطہ طور پر ترویج بھی ہونے لگی۔ مگر انگریزی اقتدار آنے کے بعد 1867ء میں کچھ ہندو تنظیموں اور قائدین نے اردو زبان كی مخالفت شروع كر دی۔ اردو زبان كی مخالفت كے نتیجے سے اردو ہندی تنازع شروع ہوا ۔
- محمڈن ایجوکیشن کانفرنس
- سرسید احمد خان نے 27 دسمبر، 1886ء كو محمڈن ایجوكیشنل كانفرنس كی بنیاد ركھی اس كانفرنس كا بنیادی مقصد مسلمانوں كی تعلیمی ترقی كے لیے اقدامات
- دریائے سابرمتی
- دریائے سابرمتی مغربی بھارت سے بہتا ہے۔ یہ دریا 371 کلومیٹر لمبا ہے۔ راجستھان کے ضلع اُدے پور کے اراولی پہاڑ سے نکلتا ہے۔ اس کا اکثر حصّہ گجرات
- محی الدین قادری زور
- سید محی الدین قادری زور ، ادیب، عالم، شاعر، افسانہ نگار، ادبی اور لسانی نقاد، تاریخ دان اور معاشرتی مصلح تھے۔ 25 دسمبر 1905ء حیدرآباد، بھارت
- منجری
- منجری بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے جو زیادہ تر ملیالم زبان میں فعال ہے۔ 1986ء میں وہ ترواننت پورم میں پیدا ہوئیں، لیکن ان کی پرورش مسقط میں ہوئی۔ ان
- اتراکھنڈ
- اُتَّر کَھنْڈ بھارت کے شمال میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ بھارت کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست اتراکھنڈ بھارت 9 نومبر 2000ء کو اتر پردیش کے 13 شمال
- کنڑ زبان
- کنڑا زبان(تلفظ: یا ،ಕನ್ನಡ kannaḍa)یا کاناریس ، بھارت میں بولی جانے والی ایک دراوڑی زبان ہے۔ خاص طور پر ریاست کرناٹک میں سرکاری زبان ہے۔ یہ زبان
- لوہانا
- لوہانا یا لوانا بھارت کا ایک نسلی گروہ ہے۔ اس برادری کے لوگ روایتی طور پر تجارت کرنے والے ہوتے ہیں۔بھارت میں اس گروہ کی بیشتر آبادی مرکزی
- شمالی ہند
- شمالی ہند بھارت کا شمالی حصہ ہے۔ یہ وندھیہ پہاڑوں، دریائے نرمدا اور دریائے مہاندی کے شمال کا علاقہ ہے۔ جبکہ گجرات، مہاراشٹرا، مغربی بنگال، بہار
- لوئی چہاردہم
- لوئی چہاردہم، فرانس اور نوارے کا بادشاہ تھا۔ 14 مئی 1643ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا۔ اس کی مدّتِ بادشاہت 72 سال، 3 ماہ، 18 دِن تک رہی
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس