آن لائن اردو لغات کی فہرست
آن لائن لغت سے مراد ایسا لغت جسے انٹرنیٹ کی مدد سے ویب براؤزر میں دیکھا اور پڑھا جا سکے۔ آن لائن لغات کی فراہمی کے متعدد طریقے رائج ہیں: مفت لیکن اضافی یا پیشہ ورانہ مواد کے لیے زر اشتراک درکار ہوتا ہے یا مکمل با معاوضہ۔ بعض آن لائن لغات فرہنگ کی طرح محض الفاظ کی فہرست پر مشتمل ہوتے ہیں، جبکہ بعض لغات اضافی خصوصیات مثلاً تلاش، قواعد زبان وغیرہ کے حامل ہوتے ہیں۔
- شماریات
- شماریات وہ علم ہے جس میں دیٹا یا معلومات کو جمع کیا جاتا ہے، انھیں منظم کیا جاتا ہے، ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے اس سے نتائج اخذ کیے جاتے ہیں اور پھر
- نفیس فونٹ
- رچرڈ سٹالمان
- رچرڈ میتھیو سٹالمین ایک یہودی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور آزاد سافٹ ویئر کے لیے سرگرم ہے، اس کو عموماً "rms" لکھا جاتا ہے۔ آزاد سافٹ ویئر
- میٹرکس (ریاضی)
- ریاضی میں میں قالب یا میٹرکس ، اعداد کے مجموعہ کو کہتے ہیں، جو قطاروں اور ستونوں میں سجائے جاتے ہیں۔ اعداد کی قطاریں بائیں سے دائیں جاتی ہیں
- عافیہ صدیقی
- ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی اعصابی سائنس دان ہے جسے امریکی حکومت نے 2003ء میں اغوا کر کے جبراًغیر قانونی طور پر قید کیا ہوا ہے
- گجرات فسادات (2002ء)
- بھارت کی ریاست گجرات میں فروری اور مارچ 2002ء میں ہونے والے یہ فرقہ وارانہ فسادات اس وقت شروع ہوئے جب گودھرا ریل آتشزدگی سے 59 انتہاپسند ہندو
- قدری میکانیات
- قدری میکانیات یا کوانٹم میکانیات علم طبیعیات کی ایک شاخ جو جوہری اور زیر جوہری پیمانے پر کلاسیکی میکانیات اور کلاسیکی برقناطیسیت کے متبادل
- لیبیا خانہ جنگی (2011ء)
- 2011ء میں لبیا میں باغیوں کی طرف سے صدر قذافی کی فوجوں سے جھڑپیں شروع ہوئیں۔ تیونس اور مصر میں عوام کے مظاہروں سے حکومت بدلنے میں کامیابی کے بعد
- تشکیلی علوم
- قیاسی علوم وہ علوم شامل ہوتے ہیں جو زیادہ تر تجریدی شکل رکھتے ہیں، مثلا منطق، ریاضی، علم کمپیوٹر کی نظریاتی شاخیں، نظریہ اطلاعات اور احصاء
- مورینا ہیریرا
- مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور